گھریلو نظام کا خاموش انہدام بھوکے شہری، تھکے ہوئے محنت کش اور زوال پذیر انسانی سرمایہ ترقی کی بنیاد نہیں ہوتے۔ یہ سماجی دباؤ کی بنیاد بنتے ہیں شائع 06 جنوری 2026 04:16pm