پاکستان کا معدنی تضاد اصل سوال یہ ہے کہ آیا ریکو ڈک پاکستان کو عالمی صنعتی سپلائی چینز میں ضم کرے گا، یا یہ منصوبہ زیادہ تر خام مال کی برآمد تک ہی محدود رہے گا ؟ شائع 01 جنوری 2026 03:56pm