یہ نتیجہ اخذ کرنا مشکل نہیں کہ آج کے دور میں دولت کمانے کا سب سے بڑا ذریعہ وہی بدعنوانی ہے، جسے قواعد و ضوابط کو سرکاری اہلکاروں سے ملی بھگت کے ذریعے پامال کرنے سے تعبیر کیا جاتا ہے
ایئرلائن آج پیسہ نہیں کما رہی۔ اگر نجکاری نہ ہوئی تو مزید قرضے جمع ہوتے رہیں گے اور آخر کار بند ہونا ہی حقیقت پسندانہ اختیار ہوگا۔ نجی ملکیت کے تحت نیا آغاز بہتر متبادل ہے