بجلی کے شعبے میں گردشی قرضے کا چیلنج یکے بعد دیگرے آنے والی حکومتوں نے بجلی کے نرخوں کو معاشی اشارے کے بجائے سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے شائع 20 دسمبر 2025 05:18pm