BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
کاروبار اور معیشت

وزیراعظم نے این ایل سی کی پی ایم ایس سی میں 30 فیصد حصص کی خریداری کی منظوری دے دی

  • وزیراعظم نے انتظامی کنٹرول کی منتقلی اور استحکام کے حقوق کی بھی منظوری دے دی
شائع February 24, 2026 اپ ڈیٹ February 24, 2026 02:37pm

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی ) نے کہا ہے کہ اسے وزارتِ بحری امور کی جانب سے باضابطہ اطلاع موصول ہوئی جس میں تصدیق کی گئی کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کی پی ایم ایس سی میں 30 فیصد حصص کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔

کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے متعلقہ قوانین اور ضوابط کے مطابق انتظامی کنٹرول کی منتقلی اور استحکام کے حقوق کی بھی منظوری دے دی ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ مندرجہ بالا ہدایات کے تحت اپنے مذکورہ خط کے ذریعے این ایل سی نے باضابطہ طور پر پی این ایس سی میں حصص کی خریداری اور انتظامی کنٹرول کے حصول کے لیے اپنی نیت کا اظہار کیا ہے۔

پی این ایس سی پاکستان کا قومی بحری ادارہ ہے۔ یہ دنیا بھر میں ڈارائی بلک اور مائع سامان کی نقل و حمل کے کام میں مصروف ہے۔ پی این ایس سی حکومتِ پاکستان کی وزارتِ سمندری امور کے ماتحت کام کرتا ہے۔

کمپنی 12 بحری جہازوں کے بیڑے کا انتظام سنبھالتی ہے جس کی مال برداری کی مجموعی صلاحیت 938,876 ٹن ہے۔ مزید برآں پی این ایس سی رئیل اسٹیٹ کا کاروبار اور مرمت کی ایک ورکشاپ بھی رکھتا ہے۔

Comments

200 حروف