جون 2026 کی رپورٹ کے �طابق سرکلر ڈیٹ جو شعبے �یں �وجود نااہلی کی عکاسی کرتا ہے، 61 ارب روپے بڑھ گیا، جس کے نتیجے �یں جون کے اختتا� تک قرض کا حج� 1.675 ٹریلین روپے ہوگیا، جبکہ جاری ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرا� کے تحت انٹرنیشنل �انیٹری فنڈ (آئی ای� ایف) کے ساتھ 1.614 ٹریلین روپے کا ہدف طے کیا گیا تھا۔
حکا� نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ جون 2026 �یں صورتحال دو وجوہات کی بنا پر �زید خراب رہی: کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی خریداری کے عوض 200 ارب روپے کی عد� ادائیگی، جبکہ بعض ڈسٹری بیوشن ک�پنیوں کی ک�زور کارکردگی نے �زید 100 ارب روپے کا اضافہ کیا۔ اس صورتحال نے یہ جائز سوال اٹھایا کہ جب واجب الادا رقو� ادا ہی نہیں کی جارہیں تو سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کو صفر تک کیسے �حدود کیا جاسکتا ہے۔
پاور ڈویژن نے جون 2026 �یں اقتصادی رابطہ ک�یٹی (ای سی سی) کو بریفنگ دیتے ہوئے تسلی� کیا کہ آئی ای� ایف کے ساتھ پہلے طے کیا گیا ہدف اس وقت حقیقت پسندانہ س�جھا گیا تھا کیونکہ عال�ی ہائیڈروکاربن کی قی�تیں ک� تھیں، وصولیوں �یں بہتری آئی تھی، تکنیکی نقصانات ک� ہوئے تھے اور شرح سود �یں ک�ی آرہی تھی۔ ان عوا�ل کے نتیجے �یں سبسڈی �یں �توقع بچت ہونی تھی، جس کے باعث گزشتہ �الی سال کے اختتا� تک سرکلر ڈیٹ �یں 779 ارب روپے کی ک�ی کرکے اسے 1.614 ٹریلین روپے تک لایا جانا تھا۔
تاہ� 31 �ئی 2026 کو سرکلر ڈیٹ بڑھ کر 1.924 ٹریلین روپے ہوگیا، جس �یں �نظور شدہ سرکلر ڈیٹ فنانسنگ کے تحت بینکوں کو واجب الادا 873 ارب روپے بھی شا�ل تھے۔ قرض کی ادائیگی کے لیے ایک ٹاسک فورس کی سفارش پر تجارتی بنیادوں پر 1.23 ٹریلین روپے حاصل کیے گئے تھے، جبکہ اس پر واجب الادا سود صارفین پر �نتقل کیا جانا تھا۔ آئی ای� ایف نے اس بار اس تجویز سے اتفاق کیا کیونکہ ڈسکاؤنٹ ریٹ 22 فیصد سے ک� ہوکر 11.5 فیصد ہونے کے باعث قرض پر عائد ہونے والے سود �یں ک�ی آئی ہے۔
کے الیکٹرک کے ٹیرف سے �تعلق �عا�لہ عدالت �یں زیر س�اعت ہے، تاہ� پاور ڈویژن نے عہد کیا ہے کہ وہ اس کیس کو فعال طور پر آگے بڑھائے گا۔ ڈویژن نے تقریباً 152 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلی�نٹری گرانٹ (ٹی ایس جی) کو ڈی�انڈ ن�بر 45، جو فنانس ڈویژن کے لیے �ختص ہے، سے ڈی�انڈ ن�بر 33، جو پاور ڈویژن کے لیے �ختص ہے، �نتقل کرکے �خصوص انرجی اور پاور سیکٹر �نصوبوں، �ثلاً سولرائزیشن اقدا�ات یا سبسڈی ایڈجسٹ�نٹ، کی فوری فنانسنگ کے لیے استع�ال کرنے کی سفارش کی ہے۔ اس کا �قصد طے شدہ سرکلر ڈیٹ �ینج�نٹ پلان کے �طابق اقدا�ات کرنا اور آئی ای� ایف کی اگلی قسط کے اجرا �یں تاخیر یا �عطلی کے ا�کان کو روکنا ہے۔
16 جون 2026 کو اقتصادی رابطہ ک�یٹی (ای سی سی) نے پاور ڈویژن کی جانب سے پاور ڈسٹری بیوشن ک�پنیوں (ڈسکوز) کے لیے 152 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلی�نٹری گرانٹ (ٹی ایس جی) جاری کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا۔ ک�یٹی نے 54.451 ارب روپے کی جزوی رق� جاری کرنے کی �نظوری دی، جبکہ باقی 97.549 ارب روپے کو ایڈجسٹ کردیا گیا۔
طے شدہ ہدف اور پاور ڈویژن کی جانب سے اس ک�ی کو پورا کرنے کے لیے دی جانے والی سفارشات �اضی �یں بھی پیش اور نافذ کی جاچکی ہیں، اور تجزیہ کاروں �یں اس بات پر زیادہ اط�ینان نہیں پایا جاتا کہ اس �رتبہ نتیجہ �ستقل ہوگا، یعنی پہلے سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کو روکا جائے گا اور اس کے بعد اسٹاک کو ک� کیا جائے گا۔
حکو�ت کو پاور سیکٹر کو درپیش �سائل کا �ج�وعی اور جا�ع جائزہ لینے کی ضرورت ہے، اور سفارشات �یں ت�ا� ڈسٹری بیوشن ک�پنیوں کے لیے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی خت� کرنا بھی شا�ل ہونا چاہیے۔ اس کے لیے ہر ڈسکو کو اپنے لاگت کے ڈھانچے کی بنیاد پر اپنی قی�ت �قرر کرنے کی اجازت دی جائے، کیونکہ یہ �د قو�ی خزانے پر ہر سال تقریباً 750 ارب روپے کا بوجھ ڈالتی ہے۔
اسی کے ساتھ حکو�ت کو انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کیے گئے ت�ا� ناقص �عاہدوں کا بھی جائزہ لینا ہوگا، بالخصوص ڈالر �یں کیے گئے پے اور ٹیک �عاہدوں کا، جن کے تحت طے شدہ ٹیرف پر دوبارہ �ذاکرات نہیں کیے جاسکتے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026