مارکٹس

جغرافیائی کشیدگی کے اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات، 100 انڈیکس میں 16 ہزار پوائنٹس کی تاریخی گراوٹ

  • 100 انڈیکس9.57 فیصد کی بڑی کمی سے 151,972.99 پوائنٹس پر بند
شائع اپ ڈیٹ

خطے �یں بڑھتے جغرافیائی سیاسی تناؤ کے باعث پاکستان اسٹاک �ارکیٹ �یں تاریخی �ندی ریکارڈ کی گئی، پیر کو بینچ �ارک کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 10 فیصد تک گرگیا۔

کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج فروخت کے شدید دباؤ کی لپیٹ �یں آگئی۔ صبح 9 بج کر 22 �نٹ تک بینچ �ارک انڈیکس 15,071.01 پوائنٹس یا 8.97 فیصد کی بڑی گراوٹ کے ساتھ 152,991.15 پر آگیا۔

تقریباً 9 فیصد کی اس بڑی گراوٹ کے بعداسٹاک ایکسچینج �یں تجارتی سرگر�یاں ایک گھنٹے کے لیے �عطل کردی گئیں۔

نوٹس �یں کہا گیا کہ ت�ا� ٹی آر ای سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو �طلع کیا جاتا ہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتا� کے �قابلے �یں کے ایس ای 30 انڈیکس �یں 5 فیصد ک�ی کی وجہ سے �ارکیٹ ریگولیشنز کے تحت �ارکیٹ ہالٹ (کاروبار کی �عطلی) کا نفاذ کر دیا گیا ہے اور ت�ا� ایکویٹی �ارکیٹس کو اسی کے �طابق �عطل کر دیا گیا ہے۔

صبح 10 بجکر 22 �نٹ کے قریب جب ٹریڈنگ دوبارہ شروع ہوئی تو �ارکیٹ �یں بحالی دیکھی گئی جس نے انڈیکس کو تیزی سے 6 ہزار پوائنٹس سے اوپر دھکیل دیا اور یہ دن کی بلند ترین سطح 159,328.59 تک جاپہنچا۔

تاہ� کاروبار کے آخری گھنٹوں �یں فروخت کے دباؤ �یں دوبارہ شدت آگئی۔

کاروبار کے اختتا� پر کے ایس ای 100 انڈیکس 16,089.17 پوائنٹس یا 9.57 فیصد کی بڑی گراوٹ سے 151,972.99 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کا کہنا ہے کہ حصص کی قی�توں �یں اس شدید گراوٹ کی وجہ عال�ی سطح پر بڑھتے جغرافیائی سیاسی تناؤ ہیں جس نے ہر طرف غیر یقینی صورتحال پیدا کی اور ت�ا� شعبوں �یں فروخت کا شدید دباؤ دیکھا گیا۔

یہ کے ایس ای 100 انڈیکس کی تاریخ �یں ایک دن کے دوران ہونے والی سب سے بڑی گراوٹ ہے۔

تجزیہ کاروں نے فروخت کے اس شدید دباؤ کی وجہ علاقائی کشیدگی کو قرار دیا جس سے �لک پر بڑھتے ہوئے �عاشی دباؤ کے خدشات پیدا ہوگئے۔

جے ایس گلوبل کے ہیڈ آف ریسرچ وقاص غنی نے بزنس ریکارڈر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تیل کی بڑھتی قی�تیں پاکستان کے بیرونی کھاتوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں اور اشیاء کی قی�توں �یں �سلسل اضافہ �ہنگائی کی ایک نئی لہر کو جن� دے سکتا ہے۔

اہ� شعبوں �یں بھرپور فروخت کا دباؤ دیکھا گیا جن �یں آٹو�وبائل اس�بلی، سی�نٹ، ک�رشل بینک، کھاد، تیل و گیس کی تلاش، او ای� سیز، پاور جنریشن اور ریفائنری شا�ل ہیں۔ انڈیکس کے بھاری وزن رکھنے والے اسٹاک جیسے ایچ بی ایل، ای� سی بی،ای� ای بی ایل،�اری، او جی ڈی سی، پی او ایل، پی پی ایل،حبکو، اے آر ایل بھی �ندی کی لپیٹ �یں رہے۔

اہ� پیشرفت کے طور پر وزارتِ خزانہ نے پیر کو بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کے �شن کے ساتھ ایک ابتدائی اجلاس شروع کیا۔

گزشتہ ہفتے پاکستان کی ایکویٹی �ارکیٹ پر �سلسل دباؤ رہا کیونکہ بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی اور �لکی سکیورٹی خدشات نے سر�ایہ کاروں کے جذبات پر �نفی اثر ڈالا، جس کے نتیجے �یں انڈیکس جنوری کی بلند سطح سے تصحیح کے دوران جزوی بہتری کے باوجود نیچے رہا۔ کے ایس ای-100 انڈیکس ہفتہ وار بنیاد پر 5,107.53 پوائنٹس یا 2.9 فیصد کی ک�ی کے ساتھ 168,062.17 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پیر کو آل شیئرز انڈیکس �یں حصص کی خرید و فروخت کا حج� گزشتہ سیشن کے 536.24 �لین سے بڑھ کر 809.55 �لین تک جا پہنچا۔

شیئرز کی �الیت بھی گزشتہ سیشن کے 25.54 ارب روپے سے بڑھ کر 48.51 ارب روپے ہو گئی۔

کے الیکٹرک ل�یٹڈ 163.35 �لین حصص کے ساتھ ٹریڈنگ کے حج� �یں سرفہرست رہی جس کے بعد ورلڈ کال ٹیلی کا� 82.60 �لین حصص اور فرسٹ نیشنل ایکویٹیز 41.85 �لین حصص کے ساتھ ن�ایاں رہیں۔

�ج�وعی طور پر 483 ک�پنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن �یں سے صرف 21 ک�پنیوں کی قی�توں �یں اضافہ، 413 �یں ک�ی اور 49 ک�پنیوں کی قی�توں �یں استحکا� رہا۔

بین الاقوا�ی سطح پر پیر کو تیل کی قی�توں �یں اضافہ اور حصص �یں ک�ی دیکھی گئی، کیونکہ �شرقِ وسطیٰ �یں جاری فوجی کشیدگی کے باعث سر�ایہ کار �حفوظ اثاثوں جیسے ڈالر اور سونے کی جانب �نتقل ہوئے۔

برینٹ کروڈ کی قی�ت 4.5 فیصد اضافے کے ساتھ 76.07 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جبکہ ا�ریکی کروڈ 69.59 ڈالر فی بیرل تک پہنچا۔

سونے کی قی�ت 1 فیصد اضافے کے ساتھ 5,327 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

ا�ریکا اور اسرائیل کے ایران پر ح�لوں �یں ک�ی کے آثار نہیں جبکہ ایران نے خطے �یں �یزائل ح�لوں سے جواب دیا جس سے پڑوسی ��الک بھی کشیدگی �یں شا�ل ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔

صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ڈیلی �یل کو بتایا کہ یہ تنازعہ �زید چار ہفتے تک جاری رہ سکتا ہے اور ح�لے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک ا�ریکی اہداف حاصل نہ ہو جائیں۔ ت�ا� نظریں آبنائے ہر�ز پر �رکوز ہیں، جہاں سے دنیا کے تیل کی تقریباً پانچواں اور �ائع قدرتی گیس کا 20 فیصد حصہ گزرتا ہے۔

اب تک پانی کا راستہ بند نہیں ہوا لیکن بحری ٹریکننگ سائٹس نے ٹینکروں کے ج�ع ہونے کی نشاندہی کی، جو ح�لے یا انشورنس کے �سائل کے سبب سفر سے گریز کر رہے ہیں۔ طویل �دتی تیل کی قی�توں �یں اضافہ عال�ی سطح پر �ہنگائی �یں اضافہ کر سکتا ہے اور کاروبار اور صارفین کے لیے بوجھ پیدا کر سکتا ہے۔

اوپیک پلس نے اتوار کو اپریل کے لیے یو�یہ 206,000 بیرل کی پیداوار �یں اضافہ �نظور کیا، تاہ� اس کی ترسیل کے لیے ابھی بھی زیادہ تر تیل �شرقِ وسطیٰ سے ٹینکروں کے ذریعے باہر جانا باقی ہے۔

چینی بلیو چِپس �ستحک� رہیں، جبکہ ای� ایس سی آئی کا ایشیا-پیسیفک انڈیکس جاپان کے علاوہ 1.2 فیصد نیچے گیا۔