تیل کی قیمتیں ایران جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آگئیں اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 08:10pm گرین وچ معیاری وقت کے مطابق 1322 بجے برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 4 سینٹ، یا 0.06 فیصد، کمی کے بعد 72.08 ڈالر فی بیرل رہی
اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں مزید اضافے کی منظوری دے دی، آبنائے ہرمز سے برآمدات بحال ہونا شروع اپ ڈیٹ 05 جولائ 2026 05:16pm اوپیک پلس کے سات اہم ارکان اپریل سے جولائی کے دوران اپنے پیداواری کوٹہ میں مجموعی طور پر تقریباً 8 لاکھ بیرل روزانہ کا اضافہ کر چکے ہیں
ایران کا موجودہ بحران 1979 کے تیل کے بحران سے کس حد تک مماثلت رکھتا ہے؟ شائع 03 جولائ 2026 08:36pm ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کی شدت نے 1973 کے عرب تیل پابندی بحران سے تقابل کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے شائع 11 جون 2026 08:40am یہ حملے امریکا کے فوجی مفادات کو آگے بڑھانے اور سفارتی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہیں، امریکی وزیر دفاع
امریکا ایران امن مذاکرات پر شبہات کا اظہار، تیل کی عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 06:41pm برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں 92 سینٹ یا تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 105.88 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
یو اے ای کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والی نئی تیل پائپ لائن کے منصوبے کو تیز کرنے کا فیصلہ شائع 15 مئ 2026 11:04pm ابوظہبی میڈیا آفس نے بتایا کہ ویسٹ ایسٹ پائپ لائن ریاستی تیل کمپنی ایڈنوک (ADNOC) کی فجیرہ بندرگاہ کے ذریعے تیل کی ترسیل کی صلاحیت کو دوگنا کرے گی اور توقع ہے کہ یہ اگلے سال فعال ہو جائے گی۔
مودی کا دورۂ متحدہ عرب امارات: بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع و توانائی کے معاہدوں پر دستخط شائع 15 مئ 2026 06:43pm بھارت اور یو اے ای نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر اور مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی ترسیل سے متعلق معاہدوں پر بھی دستخط کیے ہیں، بھارتی وزارت خارجہ
نیپرا نے ایران سے بجلی کی درآمد کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی شائع 15 مئ 2026 09:35am یہ فیصلہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی-گارنٹی لمیٹڈ (سی پی پی اے-جی) کی درخواست پر کیا گیا
قیمتوں کی جھلکیاں شائع 07 مئ 2026 05:16pm تیل کی بڑھتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی، کرنسی پر دباؤ اور کمزور بیرونی کھاتوں کو مزید متاثر کر رہی ہیں
عالمی منڈی کی ضرورت کے مطابق بغیر پابندی تیل پیدا کرنا سرمایہ کاروں کا حق ہے، متحدہ عرب امارات شائع 04 مئ 2026 07:53pm یواے ای نے اوپیک اور اوپیک پلس کو خوشگوار تعلقات کے ساتھ چھوڑا، یہ فیصلہ کسی کے خلاف نہیں تھا، وزیر توانائی سہیل المزروعی
ایران کی آبنائے ہرمز پر گرفت سخت ہونے سے تیل مہنگا، اسٹاکس گرگئے اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 12:11am برینٹ فیوچرز 6.43 ڈالر (5.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 114.60 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے میں مدد کا اعلان، خام تیل کی قیمتوں میں کمی شائع 04 مئ 2026 09:12am برینٹ خام تیل کے سودے 64 سینٹ یا 0.59 فیصد کمی کے بعد 107.53 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
متحدہ عرب امارات کی تیل کی بڑی کمپنی ایڈنوک کا 2028 تک نئے منصوبوں کے لیے 55 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عہد شائع 03 مئ 2026 07:52pm اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا فیصلہ متحدہ عرب امارات کو اپنی مرضی کے مطابق خام تیل پیدا کرنے کی آزادی دے گا
آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد اوپیک پلس تیل کی پیداوار میں تیسرے اضافے پر متفق شائع 03 مئ 2026 05:05pm اتوار کو ہونے والے اجلاس میں سات ممالک سعودی عرب، عراق، کویت، الجزائر، قازقستان، روس اور عمان شریک ہوں گے
اوپیک پلس نے یو اے ای کے بغیر تیل کی پیداوار میں معمولی اضافے پر اصولی اتفاق کر لیا، ذرائع شائع 02 مئ 2026 06:39pm امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے باعث آبنائے ہرمز میں ترسیل معطل، اوپیک پلس کا پیداواری اضافہ فی الحال علامتی قرار
یو اے ای کی علیحدگی کے باوجود تیل پر پرائس وار کا امکان نہیں، روس شائع 30 اپريل 2026 12:41pm اس وقت مارکیٹ میں پہلے ہی سپلائی کی کمی موجود ہے
یو اے ای کی اوپیک پلس سے علیحدگی، اتحاد کیلئے بڑا امتحان شائع 30 اپريل 2026 11:45am یو اے ای کے علاوہ حالیہ برسوں میں انگولا، ایکواڈور اور قطر بھی اوپیک سے علیحدہ ہو چکے ہیں
متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس چھوڑ دیا، تیل برآمد کرنے والے عالمی گروپ کو شدید دھچکا شائع 28 اپريل 2026 07:18pm اوپیک خلیج کے پروڈیوسر آبنائے ہرمز کے ذریعے برآمدات کی سپلائی میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
ایندھن کا چیلنج، حالات مزید سنگین ہونے کا خدشہ شائع 14 اپريل 2026 12:15pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سینٹرل کمانڈ کو پیر کی صبح 10 بجے (ایسٹرن ٹائم) سے ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے...
مشرق وسطی میں کشیدگی سے سپلائی پر خدشات برقرار، خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 01:40pm برینٹ کروڈ کا جون کے لیے فرنٹ منتھ کنٹریکٹ 1.40 ڈالر یا 1.4 فیصد بڑھ کر 105.37 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
اوپیک نے ایران جنگ کے تناظر میں سعودی عرب کی تیل پیداوار میں بڑے اضافے کی تصدیق کر دی، عالمی طلب کے تخمینے برقرار شائع 12 مارچ 2026 12:19am آئی ای اے کی اگلی پیشن گوئی اپ ڈیٹ جمعرات کو ہونے والی ہے
تیل کی عالمی مارکیٹ میں ہلچل شائع 06 مارچ 2026 02:03pm ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مابین تنازع کے بڑھنے کے بعد جیوپولیٹیکل تناؤ میں اضافے کے باعث تیل کی عالمی منڈیوں میں ہلچل مچی ہے
اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں اضافے کا فیصلہ شائع 02 مارچ 2026 08:54am اپریل سے یومیہ 206,000 بیرل تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
امریکہ–ایران کشیدگی سے رسد کو خطرات، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 26 فروری 2026 09:16am برینٹ خام تیل کے سودے 71.12 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے رہے جو 27 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے کو ظاہر کرتے ہیں
امریکہ-ایران جوہری مذاکرات سے قبل خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھائو شائع 16 فروری 2026 09:21am برینٹ خام تیل کی قیمت 3 سینٹ کمی کے ساتھ 67.72 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
امریکہ میں برفانی طوفان سے پیداوار متاثر ہونے کے باوجود خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 27 جنوری 2026 09:05am برینٹ کروڈ فیوچرز 28 سینٹ یا 0.4 فیصد کمی کے بعد 65.31 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
ٹرمپ نے وینزویلا کے اوپیک میں رہنے کی حمایت کردی شائع 15 جنوری 2026 02:27pm یقین نہیں کہ یہ فیصلہ امریکہ کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا، امریکی صدر
ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا شائع 13 جنوری 2026 10:36am فوری طور پر، جو بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کاروبار کرے گا، اسے امریکہ کے ساتھ کسی بھی کاروبار پر 25 فیصد محصول ادا کرنا ہوگا، ٹرمپ
امریکہ نے وینزویلا سے منسلک روسی پرچم بردار ٹینکر کو ضبط کرلیا شائع 08 جنوری 2026 09:59am اس کارروائی کے دوران روسی آبدوز اور دیگر جہاز قریب موجود تھے، جس سے ماسکو کے ساتھ مزید تصادم کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے
وینزویلا کا سیاسی بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 05 جنوری 2026 09:33am یہ صورتحال ایک ایسی عالمی منڈی میں سامنے آئی ہے جہاں تیل کی فراہمی وافر مقدار میں موجود ہے۔