BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

رونالڈو کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی تقریب کے دوران ڈنمارک نے پرتگال کو 1-4 سے عبرتناک شکست دے دی

  • کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم میں پرتگالی کھلاڑیوں نے قومی ترانے کے دوران کرسٹیانو رونالڈو کے نام اور سات نمبر والی شرٹس پہن کر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا
شائع اپ ڈیٹ

کرسٹیانو رونالڈو کی بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد پرتگال کو اپنے پہلے میچ میں ہوم گراؤنڈ پر ڈنمارک کے ہاتھوں 1-4 سے بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیشنز لیگ کے اس مقابلے میں راسموس ہولنڈ نے دو گول اسکور کیے۔

میچ سے قبل پرتگالی کھلاڑیوں نے قومی ترانے کے دوران رونالڈو کے نام اور سات نمبر والی شرٹس پہن کر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ شائقین نے بھی ’’شکریہ کپتان‘‘ کے بینرز اٹھا رکھے تھے۔

پرتگال نے پہلے ہاف میں بہتر کھیل پیش کیا، تاہم وقفے سے قبل ڈنمارک کے کپتان پیئر ایمائل ہوئیبیرگ نے پنالٹی پر گول کردیا۔

دوسرے ہاف میں ہولنڈ نے پانچ منٹ کے وقفے سے دو گول کرکے برتری مستحکم کردی، جبکہ 75 ویں منٹ میں جوآخم اینڈرسن نے چوتھا گول اسکور کیا۔ پرتگال کی جانب سے برنارڈو سلوا نے انجری ٹائم میں واحد گول کیا۔

دوسری جانب ناروے نے ویلز کو 1-3 سے ہرادیا۔ پرتگال 12 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست ہے۔

Comments

200 حروف