اسپین کی آخری لمحات میں فتح، رونالڈو کے سفر کا مایوس کن اختتام شائع 07 جولائ 2026 01:05pm میکل میرینو نے 91 ویں منٹ میں گول کرکے اسپین کو سنسنی خیز کامیابی دلا دی
ٹرمپ کی مداخلت پر فیفا نے بالوگن کو بیلجیئم کے خلاف کھیلنے کی اجازت دے دی شائع 06 جولائ 2026 10:58am فیفا کے مطابق یہ اقدام فیفا ڈسپلنری کوڈ کے آرٹیکل 27 کے تحت کیا گیا
پرتگال کے خلاف 2-1 سے شکست پر کروشیا کے کوچ کی خراب ریفرینگ پر شدید تنقید شائع 03 جولائ 2026 12:56pm کروشیا نے 2018 میں دوسرا اور 2022 میں تیسرا نمبر حاصل کیا تھا لیکن اس بار وہ کسی میڈل کے بغیر ہی رخصت ہوں گے
ورلڈ کپ میں رونالڈو اور موڈرچ بڑھتی عمر کے اثرات سے لڑنے کے لیے کوشاں شائع 01 جولائ 2026 01:28pm پہلی بار 40 سال سے زائد عمر کے دو آؤٹ فیلڈ اسٹارز آمنے سامنے، شاندار ماضی کے بعد ٹیم پر بوجھ بننے کے الزامات کا سامنا
رونالڈو ادھورا مشن ساتھ لیے چھٹے ورلڈ کپ کے لیے تیار شائع 02 جون 2026 08:21pm صرف لیونل میسی ہی ان کے چھ ورلڈ کپ میں شرکت کے ریکارڈ کی برابری کے قریب ہیں، جو اس تاریخی رقابت کا ایک اور نیا موڑ ہے
گیل مونفلز کا رونالڈو اور لیبرن جیمز کے نقشِ قدم پر چلنے کا عزم شائع 26 مئ 2026 02:55pm چالیس کی عمر تک فٹ رہنے کی خواہش، مونفلز رواں سیزن کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے
رونالڈو کی عید کے موقع پر مسلمانوں کے لیے مبارکباد شائع 21 مارچ 2026 04:06pm دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مبارک باد کا...
رونالڈو کا شاندار بائیسکل کِک سے گول،پرانی یاد تازہ کرادی شائع 24 نومبر 2025 02:51pm سعودی کلب النصر کی 4-1 سے شاندار فتح
وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ ، سعودی ولی عہد کی ملاقات کے دوران رونالڈو بھی شریک شائع 19 نومبر 2025 03:34pm 950 سے زائد گول کرنے والے اسٹار فٹبالر 2027 تک سعودی پرو لیگ کی ٹیم النصر کے ساتھ منسلک ہیں
ایلون مسک کی سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت شائع 19 نومبر 2025 12:40pm ایلون مسک کی موجودگی ٹیسلا کے سی ای او اور امریکی صدر کے درمیان کشیدہ تعلقات میں مفاہمت کی نشانی ہو سکتی ہے۔
رونالڈو کو آئرلینڈ کے خلاف ریڈ کارڈ ملنا سخت فیصلہ تھا ، پرتگال کے مینجر کا موقف شائع 14 نومبر 2025 02:59pm قومی ٹیم میں 226 میچوں کے دوران یہ اسٹار کھلاڑی کا پہلا ریڈ کارڈ تھا
گھر والوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے لیے جلد ریٹائر ہو جاؤں گا، رونالڈو کا اعلان شائع 05 نومبر 2025 07:22pm گول کرنے کے جوش و خروش جیسی کوئی چیز نہیں، لیکن ہر چیز کا آغاز بھی ہوتا ہے اور اختتام بھی، کرسٹیانو رونالڈو