BR100 Increased By (0.39%)
BR30 Increased By (0.47%)
KSE100 Increased By (0.6%)
KSE30 Increased By (0.7%)
BAFL 59.70 Decreased By ▼ -0.01 (-0.02%)
BIPL 24.45 Increased By ▲ 0.14 (0.58%)
BOP 31.38 Increased By ▲ 0.15 (0.48%)
CNERGY 11.79 Increased By ▲ 0.20 (1.73%)
DFML 15.84 Increased By ▲ 0.11 (0.7%)
DGKC 204.29 Decreased By ▼ -2.08 (-1.01%)
FABL 96.50 Increased By ▲ 0.51 (0.53%)
FCCL 61.12 Decreased By ▼ -0.42 (-0.68%)
FFL 14.88 Decreased By ▼ -0.14 (-0.93%)
GGL 19.64 Decreased By ▼ -0.05 (-0.25%)
HBL 311.85 Increased By ▲ 1.20 (0.39%)
HUBC 205.30 Decreased By ▼ -0.03 (-0.01%)
HUMNL 8.65 Increased By ▲ 0.06 (0.7%)
KEL 6.29 Increased By ▲ 0.03 (0.48%)
LOTCHEM 24.85 Increased By ▲ 0.17 (0.69%)
MLCF 104.13 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
OGDC 315.35 Increased By ▲ 1.96 (0.63%)
PAEL 35.62 Decreased By ▼ -0.18 (-0.5%)
PIBTL 13.71 Increased By ▲ 0.24 (1.78%)
PIOC 272.00 Increased By ▲ 1.49 (0.55%)
PPL 223.38 Increased By ▲ 1.57 (0.71%)
PRL 80.79 Increased By ▲ 1.71 (2.16%)
SNGP 94.00 Increased By ▲ 0.32 (0.34%)
SSGC 24.15 Increased By ▲ 0.28 (1.17%)
TELE 7.53 Increased By ▲ 0.14 (1.89%)
TPLP 12.88 Increased By ▲ 0.37 (2.96%)
TRG 53.75 Increased By ▲ 0.31 (0.58%)
UNITY 8.51 Increased By ▲ 0.17 (2.04%)
WTL 1.27 Increased By ▲ 0.02 (1.6%)
کھیل

انڈین ویلز: پیگولا نے میچ پوائنٹ بچا کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

  • پیگولا گروپ کے آخری میچ میں اس اعتماد کے ساتھ اتریں کہ دن کے پہلے میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو، کامیابی انہیں سیمی فائنل میں پہنچا دے گی
شائع اپ ڈیٹ

پانچویں سیڈ امریکی ٹینس اسٹار جیسیکا پیگولا نے میچ پوائنٹ بچانے کے بعد آخری تین گیمز جیت کر جمہوریہ چیک کی لنڈا نوسکووا کو 7-6 (2)، 4-6 اور 7-5 سے شکست دے دی اور کیلیفورنیا کے شہر انڈین ویلز میں جاری ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

پیگولا گروپ ون کے آخری میچ میں اس یقین کے ساتھ اتری تھیں کہ کامیابی انہیں سیمی فائنل میں پہنچا دے گی، خواہ دن کے پہلے میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو۔

نوسکووا، جو پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی تھیں، کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کے لیے پیگولا کو 2 گھنٹے 45 منٹ تک مقابلہ کرنا پڑا۔

تیسرے سیٹ میں جب پیگولا 4-5 کے اسکور پر سروس کر رہی تھیں تو نوسکووا کو میچ پوائنٹ ملا، تاہم امریکی کھلاڑی نے اسے بچا لیا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی سروس برقرار رکھی، حریف کی سروس توڑ کر 6-5 کی برتری حاصل کی اور اگلے گیم میں میچ اپنے نام کر لیا۔ پیگولا نے کیریئر میں پہلی مرتبہ 16 ایسز بھی لگائے۔

پیگولا نے میچ کے بعد کورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مقابلے میں برقرار رہنے کے لیے سخت جدوجہد کرنا پڑی اور وہ ایک میچ پوائنٹ بھی بچانے میں کامیاب رہیں۔

Comments

200 حروف