بھارت کی ریاست بہار میں امتحانی پرچوں کے مبینہ افشا کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ ، واٹر کینن کا استعمال، امتحانات کی شفافیت پر ملک بھر میں تشویش پھیل گئی
2023-24 کے تعلیمی سال میں امریکہ نے 11 لاکھ سے زائد بین الاقوامی طلبہ کا خیرمقدم کیا، جن کی بدولت 2023 میں امریکی معیشت کو 50 ارب ڈالر سے زائد کا فائدہ پہنچا