بھارت : ملازمت کے امتحانات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ہزاروں نوجوانوں کا اسمبلی کی طرف مارچ شائع 10 اگست 2026 04:58pm مظاہرین کے مطالبات میں صوبائی امتحانات کے نظام میں مکمل تبدیلی، بعض ٹیسٹس کی منسوخی اور وفاقی پولیس سے تحقیقات کرانا شامل ہے