BR100 Decreased By (-1.08%)
BR30 Decreased By (-1.33%)
KSE100 Decreased By (-0.64%)
KSE30 Decreased By (-0.81%)
BAFL 57.00 Decreased By ▼ -1.79 (-3.04%)
BIPL 26.82 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 35.00 Decreased By ▼ -0.38 (-1.07%)
CNERGY 8.16 Decreased By ▼ -0.04 (-0.49%)
DFML 19.35 Decreased By ▼ -0.42 (-2.12%)
DGKC 220.88 Decreased By ▼ -1.06 (-0.48%)
FABL 97.50 Increased By ▲ 0.59 (0.61%)
FCCL 57.51 Decreased By ▼ -0.85 (-1.46%)
FFL 17.66 Decreased By ▼ -0.18 (-1.01%)
GGL 23.69 Increased By ▲ 0.15 (0.64%)
HBL 289.80 Decreased By ▼ -4.30 (-1.46%)
HUBC 227.88 Decreased By ▼ -3.53 (-1.53%)
HUMNL 10.90 Decreased By ▼ -0.17 (-1.54%)
KEL 8.56 Decreased By ▼ -0.19 (-2.17%)
LOTCHEM 27.54 Decreased By ▼ -0.53 (-1.89%)
MLCF 106.59 Decreased By ▼ -0.56 (-0.52%)
OGDC 334.00 Decreased By ▼ -5.96 (-1.75%)
PAEL 44.95 Increased By ▲ 0.46 (1.03%)
PIBTL 18.28 Decreased By ▼ -0.36 (-1.93%)
PIOC 270.00 Decreased By ▼ -3.85 (-1.41%)
PPL 243.50 Decreased By ▼ -4.48 (-1.81%)
PRL 34.91 Decreased By ▼ -0.38 (-1.08%)
SNGP 118.55 Decreased By ▼ -4.62 (-3.75%)
SSGC 30.75 Decreased By ▼ -1.29 (-4.03%)
TELE 8.69 Decreased By ▼ -0.18 (-2.03%)
TPLP 10.22 Decreased By ▼ -0.35 (-3.31%)
TRG 63.15 Decreased By ▼ -1.25 (-1.94%)
UNITY 10.81 Decreased By ▼ -0.31 (-2.79%)
WTL 1.25 Decreased By ▼ -0.01 (-0.79%)
کھیل

اسٹاکیو کے آخری منٹوں میں کیے گئے گول نے کینیڈا کو ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچا دیا

  • کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کے لیے کینیڈا 4 جولائی کو ہیوسٹن میں نیدرلینڈز یا مراکش کا سامنا کرے گا
شائع June 29, 2026 اپ ڈیٹ June 29, 2026 02:05pm

اسٹیفن یوسٹاکیو کے سنسنی خیز گول کی بدولت کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو 1-0 سے ہرا کر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 (آخری 16) کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

میچ کے 92 ویں منٹ میں یوسٹاکیو نے پنالٹی ایریا کے باہر سے شاندار ہٹ لگا کر گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اب کینیڈا 4 جولائی کو ہیوسٹن میں نیدرلینڈز یا مراکش کے مدمقابل ہوگا۔

کینیڈین کوچ جیسی مارش نے کھلاڑیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے آخر تک ہمت نہیں ہاری۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ پہلے ہاف میں کینیڈا کی جانب سے پنالٹی کی اپیل بھی ریفری نے مسترد کر دی تھی۔ دوسری جانب پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے والی جنوبی افریقہ کی ٹیم اس شکست پر مایوس نظر آئی۔ یہ میچ ان کے 74 سالہ تجربہ کار کوچ ہیوگو بروس کے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ میچ بھی ثابت ہوا۔

Comments

200 حروف