فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہارورڈ طلبہ سے ملاقات، تعلیم اور کاروباری سرگرمیوں کی اہمیت پر زور
- ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی صورتحال، پاکستان کی سکیورٹی صورتحال اور خطے اور اس سے باہر امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا






















