BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
مارکٹس

اٹک ریفائنری کا مرکزی کروڈ یونٹ عارضی طور پر بند

  • کم ذخائر کے باعث 4 جنوری سے تین تا چار روزہ بندش ، مرمتی کام ہوں گے جبکہ مصنوعات کی ترسیل متاثر نہیں ہوگی
شائع اپ ڈیٹ

اسٹاک ایکسچینج میں درج ریفائنری نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ خام تیل کے کم ذخائر اور دسمبر 2025 کے دوران آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (اوایم سیز) کی جانب سے پیٹرول (پی ایم جی) اور ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی خریداری میں کمی کی وجہ سے ریفائنری میں مصنوعات کا ذخیرہ بڑھ گیا ہے۔

اس صورتحال کے پیش نظر اٹک ریفائنری اپنی 32,400 بیرل یومیہ صلاحیت کی حامل مرکزی کروڈ ڈسٹلیشن یونٹ کو 4 جنوری 2026 سے تین سے چار دنوں کے لیے بند کر دے گی۔

کمپنی نے مزید بتایا کہ اس بندش کے دوران ضروری مرمتی کام بھی انجام دیے جائیں گے۔ ریفائنری کے مطابق اس دوران دیگر کروڈ یونٹس اور ڈاؤن اسٹریم پروسیس یونٹس معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔ رواں ماہ کے لیے طے شدہ مقدار اور مصنوعات کی بلا تعطل ترسیل کو بندش کے عرصے کے دوران یقینی بنایا جائے گا۔

اس رپورٹ کے فائل کیے جانے تک اٹک ریفائنری کے شیئر کی قیمت 695.80 روپے پر رہی، جس میں 4.84 روپے یا 0.7 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔

اٹک ریفائنری 8 نومبر 1978 کو پاکستان میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی قائم ہوئی اور 26 جون 1979 کو اسے پبلک کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس کا بنیادی کام خام تیل کی صفائی (ریفائننگ) ہے۔ یہ کمپنی اٹک آئل کمپنی لمیٹڈ انگلینڈ کی ذیلی کمپنی ہے جبکہ اس کی اصل پیرنٹ کمپنی کورل ہولڈنگ لمیٹڈ (مالٹا میں رجسٹرڈ پرائیویٹ کمپنی) ہے۔

Comments

Comments are closed.