اٹک ریفائنری میں آپریشنز معمول پر آنا شروع، تیل کی سپلائی بحال شائع 23 اپريل 2026 12:55pm متعلقہ حکام کی مداخلت اور تعاون کے بعد صورتحال معمول پر آنا شروع ہوئی، نوٹس
اسلام آباد میں سیکیورٹی کے باعث پابندیاں، اٹک ریفائنری کا مرکزی یونٹ بند شائع 22 اپريل 2026 10:20am اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی متوقع آمد کے باعث اٹک ریفائنری سے تیل کے ٹینکرز کی آمد و رفت اچانک معطل کر دی گئی ہے، نوٹس
اٹک ریفائنری نے ہیوی کروڈ ڈسٹلیشن یونٹ کا آپریشن معطل کردیا شائع 06 فروری 2026 03:37pm رواں ماہ کیلئے طے شدہ سپلائی اور تیل کی مسلسل ترسیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، اعلامیہ
اٹک ریفائنری کا مرکزی کروڈ یونٹ عارضی طور پر بند شائع 02 جنوری 2026 05:51pm کم ذخائر کے باعث 4 جنوری سے تین تا چار روزہ بندش ، مرمتی کام ہوں گے جبکہ مصنوعات کی ترسیل متاثر نہیں ہوگی
فیول آئل کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، آئندہ سال مستحکم رہنے کی توقع شائع 27 نومبر 2025 03:13pm رواں سال برآمدات 1.4 ملین میٹرک ٹن کی حد عبور کرگئیں