پیٹرولیم قیمتوں کا یومیہ تعاون، او سی اے سی کا خیرمقدم شائع 19 جولائ 2026 12:19pm طویل مدت میں صارفین کو زیادہ انتخاب، بہتر خدمات اور مسابقتی ماحول میں مارکیٹ پر مبنی قیمتوں کا فائدہ حاصل ہوگا، کونسل
اٹک ریفائنری میں آپریشنز معمول پر آنا شروع، تیل کی سپلائی بحال شائع 23 اپريل 2026 12:55pm متعلقہ حکام کی مداخلت اور تعاون کے بعد صورتحال معمول پر آنا شروع ہوئی، نوٹس
اسلام آباد میں سیکیورٹی کے باعث پابندیاں، اٹک ریفائنری کا مرکزی یونٹ بند شائع 22 اپريل 2026 10:20am اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی متوقع آمد کے باعث اٹک ریفائنری سے تیل کے ٹینکرز کی آمد و رفت اچانک معطل کر دی گئی ہے، نوٹس
مارچ میں ریفائنری پیداوار میں سالانہ 13 فیصد اضافہ شائع 03 اپريل 2026 09:55am مارچ 2026 میں ریفائنری تھروپٹ سالانہ 13 فیصد بڑھ کر 972,000 ٹن تک پہنچ گیا
اٹک ریفائنری کا مرکزی کروڈ یونٹ عارضی طور پر بند شائع 02 جنوری 2026 05:51pm کم ذخائر کے باعث 4 جنوری سے تین تا چار روزہ بندش ، مرمتی کام ہوں گے جبکہ مصنوعات کی ترسیل متاثر نہیں ہوگی
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار