ایران میں نئے احتجاجی مظاہرے، کریک ڈاؤن کے خدشات میں اضافہ شائع 10 جنوری 2026 11:00pm انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی، جبکہ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے ہفتے کی صبح بتایا کہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ بلیک آؤٹ 36 گھنٹے بعد بھی برقرار ہے
احتجاج کچلنے پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، ملک میں خونریز فسادات شدت اختیار کر گئے شائع 02 جنوری 2026 10:37pm ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ امریکا ہر ممکن اقدام کے لیے پوری طرح تیار ہے
ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت کا انتباہ اپ ڈیٹ 02 جنوری 2026 03:40pm اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر گولیاں چلائیں اور انہیں قتل کیا تو امریکہ ان کی مدد کو پہنچے گا ، صدر ٹرمپ