BR100 Decreased By (-0.38%)
BR30 Decreased By (-0.46%)
KSE100 Decreased By (-0.42%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 55.50 Decreased By ▼ -0.70 (-1.25%)
BIPL 26.90 Increased By ▲ 0.13 (0.49%)
BOP 32.64 Decreased By ▼ -0.34 (-1.03%)
CNERGY 10.29 Increased By ▲ 0.19 (1.88%)
DFML 17.81 Increased By ▲ 0.09 (0.51%)
DGKC 195.18 Decreased By ▼ -1.49 (-0.76%)
FABL 98.68 Decreased By ▼ -0.30 (-0.3%)
FCCL 51.74 Increased By ▲ 0.49 (0.96%)
FFL 16.49 Increased By ▲ 0.31 (1.92%)
GGL 25.06 Increased By ▲ 0.07 (0.28%)
HBL 292.00 Decreased By ▼ -3.49 (-1.18%)
HUBC 213.97 Decreased By ▼ -0.21 (-0.1%)
HUMNL 10.45 Increased By ▲ 0.09 (0.87%)
KEL 7.14 Increased By ▲ 0.08 (1.13%)
LOTCHEM 26.81 Decreased By ▼ -2.31 (-7.93%)
MLCF 88.17 Decreased By ▼ -0.65 (-0.73%)
OGDC 310.38 Decreased By ▼ -1.57 (-0.5%)
PAEL 40.85 Decreased By ▼ -0.14 (-0.34%)
PIBTL 15.85 Decreased By ▼ -0.11 (-0.69%)
PIOC 283.69 Increased By ▲ 0.85 (0.3%)
PPL 211.10 Decreased By ▼ -1.56 (-0.73%)
PRL 53.14 Increased By ▲ 0.60 (1.14%)
SNGP 98.25 Decreased By ▼ -1.11 (-1.12%)
SSGC 24.85 Decreased By ▼ -0.25 (-1%)
TELE 8.29 Decreased By ▼ -0.03 (-0.36%)
TPLP 12.97 Decreased By ▼ -0.25 (-1.89%)
TRG 58.97 Increased By ▲ 2.08 (3.66%)
UNITY 9.88 Decreased By ▼ -0.06 (-0.6%)
WTL 1.23 Increased By ▲ 0.01 (0.82%)

امریکہ نے ہفتے کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارتی شہری اپنے مقررہ وقت سے زیادہ قیام کریں گے تو انہیں ملک بدر کردیا جائے گا۔

امریکی سفارتخانے نے بھارت میں ایک بیان میں کہا کہ اگر آپ امریکہ میں اپنے ویزے کی مدت سے زیادہ رہتے ہیں تو آپ کو ملک بدر کیا جا سکتا ہے اور مستقبل میں امریکہ کا سفر کرنے پر مستقل پابندی بھی عائد کی سکتی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ صدارت میں لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔

گزشتہ ماہ رائٹرز نے رپورٹ کیا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان اور کئی دیگر ممالک کے لیے امریکی ویزوں کے اجرا کو جزوی طور پر معطل کرنے پر غور کررہی ہے، اگر وہ 60 دن کے اندر اپنی کمزوریوں کو دور کرنے کے مؤثر اقدامات نہ کریں۔

تاہم ایک امریکی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر خبردار کیا کہ فہرست میں تبدیلیاں ہو سکتی ہیں اور یہ ابھی تک انتظامیہ، بشمول امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو کی حتمی منظوری سے قبل ہے۔

ٹرمپ کی ہدایت ان سخت امیگریشن اقدامات کا حصہ ہے جو انہوں نے اپنی دوسری مدت کے آغاز میں متعارف کروائے۔

انہوں نے اکتوبر 2023 میں ایک تقریر میں اپنے منصوبے کا خاکہ پیش کیا تھا اور وعدہ کیا تھا کہ غزہ پٹی، لیبیا، صومالیہ، شام، یمن اور ”کسی بھی ایسی جگہ سے جہاں ہماری سلامتی کو خطرہ ہو“ آنے والے افراد پر پابندی عائد کی جائے گی۔

Comments

Comments are closed.