BR100 Decreased By (-0.02%)
BR30 Decreased By (-0.26%)
KSE100 Decreased By (-0.01%)
KSE30 Decreased By (-0.02%)
BAFL 57.04 Increased By ▲ 0.17 (0.3%)
BIPL 24.95 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 30.33 Decreased By ▼ -0.02 (-0.07%)
CNERGY 13.13 Increased By ▲ 0.01 (0.08%)
DFML 16.66 Increased By ▲ 0.76 (4.78%)
DGKC 192.20 Decreased By ▼ -0.25 (-0.13%)
FABL 94.39 Increased By ▲ 0.25 (0.27%)
FCCL 52.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.02%)
FFL 14.71 Decreased By ▼ -0.01 (-0.07%)
GGL 19.37 Decreased By ▼ -0.19 (-0.97%)
HBL 306.89 Increased By ▲ 0.79 (0.26%)
HUBC 201.05 Decreased By ▼ -0.37 (-0.18%)
HUMNL 10.14 Decreased By ▼ -0.02 (-0.2%)
KEL 6.10 Increased By ▲ 0.01 (0.16%)
LOTCHEM 26.52 Increased By ▲ 0.06 (0.23%)
MLCF 93.00 Decreased By ▼ -0.16 (-0.17%)
OGDC 315.30 Decreased By ▼ -1.43 (-0.45%)
PAEL 35.60 Decreased By ▼ -0.03 (-0.08%)
PIBTL 14.80 Increased By ▲ 0.12 (0.82%)
PIOC 243.00 Decreased By ▼ -0.21 (-0.09%)
PPL 224.75 Decreased By ▼ -2.16 (-0.95%)
PRL 93.10 Increased By ▲ 0.08 (0.09%)
SNGP 91.99 Increased By ▲ 0.15 (0.16%)
SSGC 23.78 Decreased By ▼ -0.03 (-0.13%)
TELE 7.88 Increased By ▲ 0.08 (1.03%)
TPLP 12.81 Decreased By ▼ -0.16 (-1.23%)
TRG 56.55 Decreased By ▼ -0.01 (-0.02%)
UNITY 8.09 Increased By ▲ 0.02 (0.25%)
WTL 1.02 Increased By ▲ 0.01 (0.99%)

وفاقی حکومت کو رواں مالی سال کے آخری ساڑھے 3 ماہ میں 90 ارب روپے اضافی آمدنی حاصل کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی (پی ایل) میں اضافہ کرنا پڑا ہے جو 16 مارچ 2025 سے 18.02 روپے فی لٹر تک بڑھا دیا گیا ہے۔

پٹرول پر لیوی میں 18.02 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جو 60 روپے سے بڑھ کر 78.02 روپے فی لٹر ہو گیا ہے، اور ڈیزل پر 17.01 روپے کا اضافہ کر کے 60 روپے سے 77.01 روپے فی لٹر کر دیا گیا ہے۔

ایک تخمینہ کے مطابق اضافی وصولی ایک سال میں 300 ارب روپے ہوگی۔

اس سے پہلے پٹرولیم لیوی کی زیادہ سے زیادہ حد 60 روپے فی لٹر تھی جسے موجودہ وفاقی بجٹ میں بڑھا کر 70 روپے فی لٹر کردیا گیا۔

تاہم صدارتی آرڈیننس کے اجراء کے بعد اب پٹرولیم لیوی کی مقدار پر کوئی حد نہیں رہی۔

موجودہ پندرہ روزہ مدت میں یکم مئی سے پٹرول اور ایچ ایس ڈی کی ایکس ریفائنری قیمتیں بالترتیب 1.40 روپے فی لٹر اور 1.93 روپے فی لٹر مقرر کی گئیں، اور مارجن میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث حکومت دونوں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کی کمی کرنے میں کامیاب رہی۔

متنازعہ آئی ایف ای ایم دونوں مصنوعات پر کم ک دیا گیا۔

پٹرول پر آئی ایف ای ایم 59 پیسے کم کر کے 6.89 روپے سے 6.30 روپے فی لٹر کر دی گئی، جبکہ ایچ ایس ڈی پر یہ 26 پیسے کم کر کے 3.59 روپے سے 3.33 روپے فی لٹر کر دی گئی۔

30 اپریل 2025 کو ختم ہونے والے گزشتہ پندرہ دنوں میں دونوں مصنوعات پر پٹرولیم لیوی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔

پٹرول پر پی ایل 78.02 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 77.01 روپے فی لٹر ہے جہاں پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس صفر تھا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.