BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)

مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے جنید جمشید (پرائیویٹ) لمیٹڈ (جے جے پی ایل) کو یو اینڈ آئی گارمنٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ (یو اینڈ آئی) لمیٹڈ (یو اینڈ آئی) میں ضم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات مسابقی کمیشن نے منگل کو جاری کردہ اپنے بیان میں بتائی ہے۔

انضمام کی درخواست یو اینڈ آئی اور جے جے پی ایل نے مشترکہ طور پر جمع کرائی تھی، جس میں حصص کے تبادلے کے انتظامات کے ذریعے جے جے پی ایل کے پورے کاروبار کے حصول کے لیے سی سی پی کی اجازت مانگی گئی تھی۔ ٹرانزیکشن کی تکمیل کے بعد جے جے پی ایل ایک علیحدہ قانونی ادارے کے طور پر موجود نہیں ہوگا اور اس کے آپریشنز ، اثاثے اور ذمہ داریاں مکمل طور پر یو اینڈ آئی میں ضم ہوجائیں گی۔

سی سی پی نے اس بات کا جائزہ لینے کے لئے پہلے مرحلے کا تقابلی جائزہ لیا کہ آیا مجوزہ انضمام کے نتیجے میں متعلقہ مارکیٹس، جیسے کہ ملبوسات، جوتے، لوازمات، خوشبواور کاسمیٹکس، میں کسی غلبے یا اجارہ داری کے قیام یا مضبوطی کا باعث تو نہیں بنے گا۔

سی سی پی نے نوٹ کیا کہ یہ ٹرانزیکشن ایک ہی گروپ کا اندرونی معاملہ ہے کیونکہ یو اینڈ آئی میں پہلے سے ہی 25 فیصد حصص کی مالک ہے۔

کمیشن نے قرار دیا کہ اس انضمام سے کسی بھی متعلقہ مارکیٹ میں مسابقت نمایاں طور پر متاثر نہیں ہوگی کیونکہ دونوں کمپنیوں درمیان کاروباری مماثلت ہے جبکہ مارکیٹ میں داخلے کی رکاوٹیں کم ہیں اور متعدد مسابقتی کمپنیاں پہلے سے موجود ہیں۔

اس کے مطابق سی سی پی نے مسابقتی ایکٹ 2010 کی دفعہ 31 (1) (ڈی) (آئی) کے تحت انضمام کی اجازت دی۔

Comments

Comments are closed.