BR100 Decreased By (-1.91%)
BR30 Decreased By (-2.34%)
KSE100 Decreased By (-1.54%)
KSE30 Decreased By (-1.69%)
BAFL 56.20 Decreased By ▼ -0.53 (-0.93%)
BIPL 26.77 Decreased By ▼ -0.21 (-0.78%)
BOP 32.98 Decreased By ▼ -0.77 (-2.28%)
CNERGY 10.10 Increased By ▲ 0.22 (2.23%)
DFML 17.72 Decreased By ▼ -0.28 (-1.56%)
DGKC 196.67 Decreased By ▼ -8.26 (-4.03%)
FABL 98.98 Decreased By ▼ -1.12 (-1.12%)
FCCL 51.25 Decreased By ▼ -1.84 (-3.47%)
FFL 16.18 Decreased By ▼ -0.34 (-2.06%)
GGL 24.99 Increased By ▲ 0.15 (0.6%)
HBL 295.49 Decreased By ▼ -4.33 (-1.44%)
HUBC 214.18 Decreased By ▼ -2.90 (-1.34%)
HUMNL 10.36 Decreased By ▼ -0.25 (-2.36%)
KEL 7.06 Decreased By ▼ -0.16 (-2.22%)
LOTCHEM 29.12 Decreased By ▼ -0.19 (-0.65%)
MLCF 88.82 Decreased By ▼ -3.34 (-3.62%)
OGDC 311.95 Decreased By ▼ -4.34 (-1.37%)
PAEL 40.99 Decreased By ▼ -1.05 (-2.5%)
PIBTL 15.96 Decreased By ▼ -0.45 (-2.74%)
PIOC 282.84 Decreased By ▼ -17.40 (-5.8%)
PPL 212.66 Decreased By ▼ -4.18 (-1.93%)
PRL 52.54 Increased By ▲ 1.68 (3.3%)
SNGP 99.36 Decreased By ▼ -2.36 (-2.32%)
SSGC 25.10 Decreased By ▼ -1.88 (-6.97%)
TELE 8.32 Decreased By ▼ -0.33 (-3.82%)
TPLP 13.22 Decreased By ▼ -0.17 (-1.27%)
TRG 56.89 Decreased By ▼ -2.37 (-4%)
UNITY 9.94 Decreased By ▼ -0.36 (-3.5%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.01 (-0.81%)

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کے کاروباری روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 0.02 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں قدر 5 پیسے کم ہونے کے بعد روپیہ 280 روپے 78 پیسے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ منگل کو ڈالر 280.73 پر بند ہوا تھا۔


Rupee's Performance Against US Dollar Since 04 March 2025



بین الاقوامی سطح پر بدھ کو امریکی ڈالر نے محفوظ اثاثے سمجھنے جانے والی کرنسیوں ین اور سوئس فرانک کے مقابلے میں اپنی قدر کھو دی ہے کیونکہ امریکہ کی جانب سے چین پر 104فیصد ٹیرف کے نفاذ نے عالمی اسٹاک مارکیٹس پر اضطراب طاری کردیا ہے اور چینی یوآن کو بھی کم ترن سطح پر لے آیا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر 50 فیصد اضافی ٹیرف کے نفاذ سے پیچھے ہٹنے کا کوئی اشارہ نہیں دیا جو چند گھنٹوں میں نافذ العمل ہوگا۔ انہوں نے بیجنگ پر الزام عائد کیا کہ وہ محصولات کو پورا کرنے کے لئے یوآن میں ہیرا پھیری کررہا ہے۔

امریکی ڈالر نے یوآن آف شور کے مقابلے میں 7.4288 کی بلند ترین سطح کو عبور کرلیا ہے، جو پہلے کی بلند ترین سطح 7.3765 سے زیادہ ہے، اور تمام نظریں چین کے مرکزی بینک پر مرکوز ہیں تاکہ دیکھا جا سکے کہ آیا وہ اپنے روزانہ فکسنگ میں مزید نرمی کی اجازت دیتا ہے یا نہیں۔

امریکہ میں ممکنہ اقتصادی سست روی کے خدشات کی وجہ سے ڈالر پر دباؤ بڑھ رہا ہے کیونکہ مارکیٹیں فیڈرل ریزرو سے مزید شرح سود میں کمی کی توقعات کی جانب واپس جارہی ہیں۔

فیڈرل فنڈ فیوچرز نے ایشیا میں ابتدائی تجارت کے دوران 111 بیسس پوائنٹس کی شرح کٹوتی کی توقع ظاہر کی، جو منگل کی صبح 92 بیسس پوائنٹس تھی۔

امریکی اسٹاک فیوچرز میں تازہ نقصان اور طویل مدتی امریکی ٹریژریز میں شدید فروخت نے محفوظ پناہ کی کرنسیوں، خاص طور پر ین اور سوئس فرانک کی مانگ کو بڑھا دیا۔

Comments

Comments are closed.