صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔
ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
صدر نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا۔
Comments