توانائی
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز جلد کھولنے کی امیدیں محدود، تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ
- برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ 2.48 ڈالر یا 3 فیصد اضافے سے 86.03 ڈالر ہوگئے


















