توانائی
حکومت نے قطر سے ایل این جی کے تین اور اسپاٹ مارکیٹ سے ایک کارگو حاصل کر لیا
- قطر کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں کے تحت آنے والی یہ کھیپیں کاسٹ اینڈ فریٹ بنیاد پر حاصل کی گئی ہیں، ترجمان























