توانائی
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 1.05 ڈالر یا 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ 97.05 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
























