توانائی
عمان کی جانب سے مینا الفحل میں معمول کے مطابق آپریشنز جاری ہونے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی
- برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں 84 سینٹ (0.9 فیصد) کی کمی ہوئی اور یہ 94.19 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
























