توانائی
تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد کمی، امریکا ایران نازک جنگ بندی برقرار،آبنائے ہرمز سے بحری جہاز بحفاظت گزرگیا
- برینٹ فیوچرز میں 3.43 ڈالر یا 3.0 فیصد کمی ہوئی اور قیمت 111.01 ڈالر فی بیرل پر آ گئی






















