توانائی
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے میں مدد کا اعلان، خام تیل کی قیمتوں میں کمی
- برینٹ خام تیل کے سودے 64 سینٹ یا 0.59 فیصد کمی کے بعد 107.53 ڈالر فی بیرل پر آ گئے





















