توانائی
ٹرمپ کے ایران کے ساتھ امن معاہدے کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں
- برینٹ کروڈ کے سودے 10.07 ڈالر یا 9.2 فیصد کمی کے ساتھ 99.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے






















