توانائی
ایرانی بندر گاہوں کی ناکہ بندی میں توسیع کا امکان، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
- عالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ کی جون کے لیے قیمت 52 سینٹ اضافے کے ساتھ 111.78 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی





















