توانائی
تیل کی قیمتیں 9 فیصد بڑھ گئیں، ایران کا آبنائے ہرمز بند رکھنے کا اعلان
- برینٹ کروڈ فیوچرز میں تیزی جاری، 8.05 ڈالر یا 8.8 فیصد اضافہ
- امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ میں 8 ڈالر کا اضافہ





















