توانائی
امریکہ–ایران کشیدگی سے رسد کو خطرات، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- برینٹ خام تیل کے سودے 71.12 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے رہے جو 27 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے کو ظاہر کرتے ہیں





















