توانائی
وینزویلا سے سپلائی کی بحالی کی کوششیں، خام تیل کی قیمتوں میں کمی
- برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت پانچ سینٹ کمی کے ساتھ 63.29 ڈالر فی بیرل پر آ گئی




















