توانائی
وینزویلا تیل امریکہ بھیجے گا، ٹرمپ کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
- امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 78 سینٹ یا 1.37 فیصد کمی کے ساتھ 56.35 ڈالر فی بیرل پر آ گئی




















