توانائی
2020 کے بعد سب سے بڑے سالانہ خسارے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
- برینٹ کروڈ کے سودوں میں 51 سینٹ کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 60.34 ڈالر فی بیرل پر آ گئی




















