کموڈٹیز
ڈالر کمزور، سونے کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد اضافہ
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2.5 فیصد اضافے کے بعد 4,587.09 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی

















