بچوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی پاکستان بھر میں بچوں کے خلاف تشدد اور بدسلوکی کے 1,914 واقعات کا رپورٹ ہونا محض ایک مرتبہ پھر تشویش اور مذمت کے اظہار سے کہیں زیادہ ردعمل کا متقاضی ہونا چاہیے شائع 20 ستمبر 2026 12:47pm
کمزور ہوتی ریڑھ کی ہڈی عدالتی کمپلیکسز میں شمسی توانائی کی تنصیب، ای-لائبریریاں، انٹرنیٹ کی سہولیات، صاف پینے کا پانی اور خواتین کے لیے سہولت مراکز قابلِ قدر بہتریاں ہیں شائع 20 ستمبر 2026 12:36pm