اختیارات کا ناجائز استعمال لاہور کے غازی آباد تھانے کے اندر ایک ذہنی معذوری کی شکار نوجوان خاتون کے مبینہ ریپ کا واقعہ ریاستی طاقت پر بے لگام اختیار کے تباہ کن نتائج کو عیاں کرتا ہے شائع 09 اگست 2026 01:48pm
40 کروڑ آبادی کی منصوبہ بندی پاکستان کی آبادی 2040 تک 40 کروڑ تک پہنچنے کے وزارتِ صحت کے انتباہ کو محض ایک اور سرکاری اظہارِ تشویش سے کہیں بڑھ کر ردِعمل کا باعث بننا چاہیے شائع 09 اگست 2026 01:25pm