دہشت گردی کے بڑھتے واقعات گزشتہ ماہ ملک میں 128 دہشت گردانہ حملے ہوئے، جو اپریل سے 27 فیصد زیادہ ہیں، پی آئی سی ایس ایس شائع 05 جون 2026 02:31pm
تجارتی خسارے میں مسلسل اضافہ، ملکی معیشت پر دباؤ برقرار جولائی تا مئی برآمدات میں 5.61 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی شائع 05 جون 2026 12:11pm