کمپنی نے متعلقہ فریقین سے فوری مداخلت کی درخواست کی ہے تاکہ بجلی پیدا کرنے کی مناسب صلاحیت برقرار رکھی جاسکے اور اس کے سروس ایریاز میں اضافی لوڈشیڈنگ سے بچا جاسکے۔
اجلاس میں ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ، مہنگائی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مشکلات ایجنڈے پر چھائی رہنے کا امکان ہے۔ تین سال بعد پہلی مرتبہ یہ اجلاس واشنگٹن سے باہر منعقد ہو رہے ہیں۔