پیٹرول 66 پیسے فی لیٹر سستا، ڈیزل 52 پیسے مہنگا نئی قیمتیں 10 سے 12 اکتوبر کیلئے نافذ العمل رہیں گی شائع 09 اکتوبر 2026 11:30pm
فوڈ پانڈا اور ایچ بی ایل کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے شراکت داری میں توسیع اس توسیع شدہ شراکت داری کے تحت دونوں اداروں کے دیرینہ اشتراک کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا شائع 09 اکتوبر 2026 03:57pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسے کی کمی سے 277.00 روپے پر بند شائع 09 اکتوبر 2026 03:54pm
ایس ایم ای فنانسنگ کا ہدف 2 کھرب روپے مقرر کرنے کا خیرمقدم اس اقدام سے کاروبار کو وسعت دینے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی سرگرمیوں میں تیزی لانے میں مدد مل سکتی ہے، لاہور چیمبر شائع 09 اکتوبر 2026 03:47pm
پی ٹی ایم ایل نے اونک سروس بند کرنے کا پی ٹی اے کا حکم چیلنج کردیا ریگولیٹری حکم کے تحت پی ٹی ایم ایل کو موجودہ اونک صارفین کی سروس میں تعطل سے بچانے کے لیے انہیں پی ٹی ایم ایل پر منتقل کرنے کی غرض سے خصوصی طور پر تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے شائع 09 اکتوبر 2026 03:26pm
میزان بینک نے گھر ہو تو اپناپروگرام کے تحت 49 ارب روپے کی فنانسنگ منظور کرلی 30 ستمبر 2026 تک بینک ایک ہزار خاندانوں کو مجموعی طور پر 7.34 ارب روپے کی فنانسنگ فراہم کرچکا ہے شائع 09 اکتوبر 2026 03:15pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5900 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4184 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 09 اکتوبر 2026 03:10pm
ایف بی آر کی ٹیکس رولز کا دائرہ یوٹیوب سے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک بڑھانے کی تجویز انکم ٹیکس رولز میں ترامیم کے لیے نوٹیفکیشنز کے مسودے تیار کرلیے گئے شائع 09 اکتوبر 2026 02:32pm
ایس ای سی پی، ستمبر میں 5,241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 317,002 ہوگئی شائع 09 اکتوبر 2026 02:08pm
پی آئی اے اور نورس اٹلانٹک میں دو بوئنگ 787-9 ڈریم لائنرز کا معاہدہ پروازوں کا آغاز نومبر 2026 کے اوائل سے متوقع ہے اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2026 07:20pm
چھوٹے برآمدکنندگان کیلئے قرضوں کا تحفظ اور مالی معاونت بڑھانے پر زور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سی ای او ایگزم بینک شہباز ایچ سید کی ملاقات شائع 09 اکتوبر 2026 12:07pm
یورو مسلسل پانچویں ہفتے گراوٹ کی جانب گامزن، فروخت کا دباؤ کم ہونے لگا گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران ڈالر کے مقابلے میں یورو 3 فیصد سے زیادہ گرچکا ہے شائع 09 اکتوبر 2026 11:52am
بی وائی ڈی کی پاکستان میں انتہائی تیز رفتار چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے پر بات چیت ٹیکنالوجی کا متعارف کرانا انفرااسٹرکچر کی تیاری، متعلقہ فریقوں سے بات چیت اور مستقبل کی مصنوعات سے متعلق منصوبہ بندی پر منحصر ہوگا، لیو شیو لیانگ شائع 09 اکتوبر 2026 11:45am
تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی: پاکستان اور بحرین کا تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ وزارتی کمیشن باہمی تعلقات کو نئی تقویت دے گا، شہباز شریف شائع 09 اکتوبر 2026 11:21am
کمزور ڈالر اور ییلڈز میں کمی سے سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,169.32 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 09 اکتوبر 2026 11:10am
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس 350 سے زائد پوائنٹس گر گیا بینچ مارک انڈیکس 167,089.27 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2026 05:31pm
ٹرمپ کے ایران سے مذاکرات سے متعلق بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں، رسد سے متعلق خدشات میں کمی برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.10 ڈالر یا 1.1 فیصد کمی کے بعد 103.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2026 09:29pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر