ہاؤسنگ منصوبے : سینیٹ کی کمیٹی نے عمل درآمد رپورٹس اور پیش رفت کا جائزہ لیا کُری روڈ منصوبے کی رسائی سڑک تین ماہ میں مکمل کرنے، سرکاری رہائش 24 گھنٹے میں الاٹ افسر کے حوالے کرنے کی ہدایت شائع 26 اگست 2026 04:41pm
سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ بڑھا کر 40 ہزار 700 روپے کردی گئی فیصلے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا شائع 26 اگست 2026 04:31pm
نیٹ میٹرنگ کی درخواستیں : پاور ڈویژن نے زیرِ التوا درخواستیں نمٹانے کی ہدایات جاری کردیں پاور ڈویژن نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تمام تقاضے بروقت مکمل کرنے والے صارفین کو غیر ضروری رکاوٹ یا تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا شائع 26 اگست 2026 04:16pm
برآمدات کے فروغ کے لیے حکومت نے پی آر آئی ای کا آغاز کردیا وفاقی حکومت نے اضافی برآمدات پر کارکردگی کی بنیاد پر پر فارمنس بیسڈ ریبیٹ آن انکریمنٹل ایکسپورٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت برآمد کنندگان کو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات میں اضافے پر 2 فیصد تک ریبیٹ دی جائے گی شائع 26 اگست 2026 01:49pm
درآمدی کوئلے کی خریداری میں بڑی نااہلی، پاور ڈویژن نے پالیسی گائیڈ لائن جاری کردی پاکستان میں تقریباً 5,280 میگاواٹ مجموعی صلاحیت کے حامل کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر مکمل یا جزوی طور پر درآمدی کوئلے پر انحصار کرتے ہیں۔ شائع 26 اگست 2026 11:51am
آبنائے ہرمز کی بندش، قطر کی ایل این جی برآمدات میں 96 فیصد کمی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق اور کویت کی تیل برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں، تاہم ان کی کمی قطر کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔ شائع 26 اگست 2026 10:57am
کموڈٹیز امریکی مہنگائی کے اعدادوشمار سے قبل سونے کی قیمت میں معمولی کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,642.74 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 26 اگست 2026 09:51am