اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 17 ملین ڈالر بڑھ کر 17.10 ارب ڈالر ہوگئے ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 22.59 ارب ڈالر ہیں شائع 27 اگست 2026 11:08pm
سعودی اسیاد گروپ کی پاکستان کے ہوائی اڈوں کی نجکاری میں دلچسپی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک میں سعودی سرمایہ کاروں کی مسلسل دلچسپی کا خیرمقدم کیا اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 07:22pm
جے ایس بینک کے بعد از ٹیکس منافع میں 105 فیصد اضافہ فی شیئر آمدنی بھی 0.76 روپے سے بڑھ کر 1.56 روپے ہو گئی شائع 27 اگست 2026 04:12pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.51 روپے پر بند شائع 27 اگست 2026 04:03pm
سینیٹر سلیم مانڈی والا کا کیمیکلز، ڈائز کے مسائل قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے پر لانے کا اعلان تاجر بجٹ کے وقت نہیں، پورا سال آوازاٹھائیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ شائع 27 اگست 2026 03:54pm
عالمی توانائی بحران، وافی انرجی پاکستان کو دوسری سہ ماہی میں 641 ملین روپے خسارہ سہ ماہی کے دوران کمپنی کو فی حصص 3 روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑا شائع 27 اگست 2026 02:26pm
سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کی کمی سے 4605 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 27 اگست 2026 01:36pm
دو سیشنز کی گراوٹ کے بعد پام آئل کے نرخ میں تیزی پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 35 رنگٹ یا 0.72 فیصد اضافے سے 4,887 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 03:56pm
گوگل کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی موبز کا کراچی میں دفتر قائم موبز مختلف ممالک میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا، مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکیورٹی کے شعبوں میں خدمات فراہم کرتی ہے شائع 27 اگست 2026 12:59pm
گیس صارفین کے لیے یکساں قیمت مقرر کرنے پر غور کمزور طبقات کو ٹارگٹڈ سماجی تحفظ کے پروگرامز کے ذریعے تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، وفاقی وزیر پٹرولیم شائع 27 اگست 2026 11:57am
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، 100 انڈیکس میں 47.93 پوائنٹس کی کمی کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 177,322.77 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 07:39pm
این ویڈیا کی آئندہ سال فروخت میں 70 فیصد اضافے کی پیشگوئی میموری کمپوننٹس کی قلت کمپنی کی ترقی کی رفتار کو محدود کرسکتی ہے شائع 27 اگست 2026 09:08am
مالیات امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات، ڈالر آٹھ روز کی بلند ترین سطح کے قریب سرمایہ کاروں کی نظریں جیکسن ہول میں ہونے والے مرکزی بینکوں کے سالانہ سمپوزیم پر مرکوز ہیں شائع 27 اگست 2026 08:54am
کموڈٹیز ڈالر کی قدر میں کمی کے خدشات برقرار، سونے کی قیمت میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد اضافے کے بعد 4,630.09 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 27 اگست 2026 08:48am