حکومت سے مذاکرات کے بعد پٹرول پمپ مالکان نے ہڑتال مؤخر کر دی علی پرویز ملک نے پٹرولیم ڈیلرز کو دو ہفتوں میں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 09:17am
پاکستان کی نئی بیرونی فنانسنگ حکمت عملی: جی ایم ٹی اینز اور بین الاقوامی صکوک کی تیاری حکومت نے عالمی مالیاتی منڈیوں سے ضرورت پڑنے پر فنڈز کے حصول کے لیے پیشگی انتظامات مکمل کر لیے، یورو بانڈز، بین الاقوامی صکوک اور جی ایم ٹی اینز کے اجرا کی راہ ہموار شائع 22 جولائ 2026 05:16pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ہوگیا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.91 روپے پر بند شائع 22 جولائ 2026 04:12pm
ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی حکومت کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کی کوششوں سے محصولات کی وصولی میں بہتری آئی ہے، ایجنسی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 04:54pm
لاہور چیمبر کا افریقی ممالک سے تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور پاکستان کو اپنی برآمدات میں اضافے کے لیے نئی اور ابھرتی ہوئی منڈیوں کی جانب توجہ دینا ہوگی، صدر فہیم الرحمن سہگل شائع 22 جولائ 2026 03:37pm
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تجزیہ کاروں کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رہنے کی توقع مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس آئندہ ہفتے پیر کو ہونے کا امکان شائع 22 جولائ 2026 02:55pm
پٹرولیم قیمتوں میں روزانہ ردوبدل، کاٹی نے خدشات ظاہر کردیے پاکستان کا برآمدی شعبہ اپنی مسابقتی صلاحیت کھو سکتا ہے، صدر اکرام راجپوت شائع 22 جولائ 2026 02:32pm
کپاس کی پیداوار میں 50 فیصد سے زائد کمی، معیشت کو اربوں ڈالر خسارہ کپاس کی پیداوار میں کمی کی وجوہات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، کیڑوں کے حملے اور ناقص معیار کے بیج شامل ہیں شائع 22 جولائ 2026 02:00pm
سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4114 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 22 جولائ 2026 01:44pm
یو بی ایل کا 40 ارب روپے کے اسٹریٹجک سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان بینک کا بعد از ٹیکس منافع 37.49 ارب روپے ریکارڈ شائع 22 جولائ 2026 01:20pm
پاکستان کی سام سنگ کو اسمارٹ فون برآمدات کی دعوت، کمپنی کی ٹیرف سپورٹ کی درخواست وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سام سنگ پاکستان کے کنٹری ہیڈ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات شائع 22 جولائ 2026 12:06pm
اسٹاک ایکسچینج میں شدید اتار چڑھاؤ : کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1 فیصد کمی بینچ مارک انڈیکس 174,429.92 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 07:25pm
ملک گیر ہڑتال پر پیٹرولیم ڈیلرز تقسیم کا شکار ہوگئے پیٹرولیم ریٹیل سیکٹر کے اندر اختلافِ رائے کے باعث ہڑتال کی کامیابی اور اس کے دائرہ کار سے متعلق غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے شائع 22 جولائ 2026 09:27am
مالیات ین 163 کی سطح سے نیچے آگیا، جاپانی مداخلت کے خدشات بڑھ گئے ایشیائی کاروباری اوقات میں بھی ین تقریباً 163.21 فی ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔ شائع 22 جولائ 2026 09:19am
کموڈٹیز فیڈ پالیسی اور مشرق وسطیٰ کشیدگی، سونا دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,113.73 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 22 جولائ 2026 09:12am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی