برآمدی کارگو پر 50 روپے فی کلو چارجز کے نفاذ پر ایل سی سی آئی کا اظہار تشویش اقدام غیر منصفانہ اور برآمدی صنعت کے لیے نقصان دہ قرار، صدر فہیم سہگل کا فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ شائع 15 مارچ 2026 05:14pm
ایس ای سی پی نے چھوٹے سرمایہ کاروں کو سہولت دے دی سہولت اکاؤنٹ کی سرمایہ کاری حد 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی گئی، سرمایہ کار اب متعدد لائسنس یافتہ بروکرز کے ساتھ اکاؤنٹ کھول سکیں گے شائع 15 مارچ 2026 04:07pm
ایف بی آر کی صدرِ مملکت کے پاس اپیل، ٹیکس تنازعے کے متبادل حل کا فیصلہ چیلنج کردیا غیر ضروری قانونی چارہ جوئی سے قومی وسائل ضائع ہونے کا خدشہ ہے، قائمہ کمیٹی سینیٹ میں رپورٹ پیش شائع 15 مارچ 2026 02:45pm
پاکستان نے عالمی وعدوں کے مطابق قومی بایو ڈائیورسٹی اہداف مقرر کرلئے عالمی سطح پر 2022 میں مختلف حکومتوں نے حیاتیاتی تنوع کے نقصان کو روکنے اور اسے واپس بحال کرنے کے لیے ایک مشترکہ منصوبے پر اتفاق کیا تھا شائع 15 مارچ 2026 11:25am
پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پیٹرول کی قیمت 321.17 روپے فی لٹر اور ایچ ایس ڈی کی قیمت 335.86 روپے فی لٹر رکھی گئی شائع 15 مارچ 2026 10:53am
ملک میں نقد رقم کی آمد میں تقریباً 50 فیصد کمی، ہوائی سفر میں خلل وجہ قرار یہ تبدیلی وقتی طور پر بینکنگ چینلز کے ذریعے ریمیٹنس میں اضافہ کر سکتی ہے، ملک بوستان شائع 15 مارچ 2026 10:43am
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین معمول کے مطابق فعال ہے، کمیٹی کو بریفنگ اجلاس میں عالمی سطح پر خام تیل اور ریفائن شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی مارکیٹ میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا شائع 15 مارچ 2026 10:20am
مشرق وسطیٰ میں جنگ، آر ایل این جی کی قلت سے پاور سیکٹر شدید متاثر پاور سیکٹر کو اس وقت تقریباً 300 ایم ایم سی ایف ڈی آر ایل این جی درکار ہے، تاہم فراہم کی جانے والی مقدار تقریباً 130 ایم ایم سی ایف ڈی رہ گئی ہے شائع 15 مارچ 2026 10:11am