یہ وارننگ اس موقع پر جاری کی گئی جب وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جو علاقائی کشیدگی کے دوران پیٹرول کی قیمتوں کی نگرانی کر رہی ہے
فورس میجر ایک ایسا قانونی طریقہ کار ہے جس کے تحت غیر معمولی حالات میں معاہدے کے تحت سپلائی کی ذمہ داری پوری نہ کرنے پر کمپنیوں کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جاتا۔