ای سی سی نے 3 ارب روپے کی گیس اسکیموں، 3.63 ارب روپے کی ڈیزاسٹر فنڈنگ، پاور سیکٹر میں اصلاحات کی منظوری دیدی کمیٹی نے مالی سال 2025-26 کے دوران پی ایس ڈی پی اسکیموں کے نفاذ کے لیے 1.3 بلین روپے کے ٹی ایس جی کی بھی منظوری دی شائع 06 مارچ 2026 07:38pm
مہنگی بجلی، گیس بندش نے صنعتی پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا، عبدالرحمان فُدا وزیراعظم کے پیداواری لاگت کم کرنے، برآمدات بڑھانے کے وژن کو نقصان پہنچ رہا ہے، صدر سائٹ ایسوسی ایشن شائع 06 مارچ 2026 03:23pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 279.40 پر بند شائع 06 مارچ 2026 03:17pm
پاکستان کی پہلی مقامی الیکٹرک گاڑی کی موسمِ گرما میں لانچنگ متوقع، قیمت 10 لاکھ سے کم میڈ ان پاکستان الیکٹرک گاڑی کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لاہور میں قائم کیا گیا ہے، سی ای او ای ڈی بی اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 11:58am
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرحِ سود برقرار رکھنے کا امکان یہ رواں کیلنڈر سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس ہوگا شائع 06 مارچ 2026 02:00pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,400 روپے کی کمی ریکارڈ چاندی کی فی تولہ قیمت 194 روپے کے اضافے سے 8 ہزار 914 روپے ہوگئی شائع 06 مارچ 2026 01:42pm
ٹی پی ایل انشورنس کی فروخت کے لیے ٹی پی ایل کارپوریشن اور جاز انٹرنیشنل میں معاہدہ ٹی پی ایل کارپوریشن لمیٹڈ نے اپنی ذیلی کمپنی ’ٹی پی ایل انشورنس لمیٹڈ‘ کے حصص (شیئرز) کی فروخت اور کنٹرول کی منتقلی... شائع 06 مارچ 2026 12:48pm
ایس ای سی پی: فروری میں ساڑھے 3 ہزار نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، مجموعی تعداد 2 لاکھ 87 ہزار سے متجاوز نئی رجسٹریشنز میں پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں کا حصہ 59 فیصد، سنگل ممبر کمپنیوں کا حصہ 38 فیصد رہا شائع 06 مارچ 2026 12:42pm
چینی ایرو اسپیس کمپنی کا پاکستان میں 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری پر غور چینی وفد نے وفاقی وزیر انویسٹمنٹ کو اپنی کمپنی کے عالمی پروفائل اور آپریشنز کے بارے میں آگاہ کیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 03:13pm
سی ٹی ایس اور ای بلٹی: ایف بی آر کا ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ٹیکس گیپ ختم کرنے کیلئے معاہدہ ایف بی آر اور کورین وینڈر کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط شائع 06 مارچ 2026 10:40am
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات، 100 انڈیکس میں 2.3 فیصد کی بڑی گراوٹ 100 انڈیکس 3,714.57 پوائنٹس کی کمی سے 157,496.10 پر بند اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 08:51pm
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹیکسٹائل صنعت نے حفاظتی اقدامات کی درخواست کر دی اگلے 60 سے 90 دنوں میں ٹیکسٹائل برآمد کنندگان اپنے آرڈر بکس اور مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھ سکیں شائع 06 مارچ 2026 10:02am
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1 فیصد اضافہ سرمایہ کار مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تنازعے کے دوران محفوظ اثاثے کے طور پر سونا خریدنے لگے شائع 06 مارچ 2026 09:50am
ایران جنگ کے درمیان ڈالر مضبوط، یورو و ین دباؤ میں امریکی ڈالر اس ہفتے ایک سال سے زیادہ عرصے میں سب سے زیادہ ہفتہ وار منافع کے قریب پہنچ گیا شائع 06 مارچ 2026 09:45am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم