مہنگائی ہدف تک محدود، رواں مالی سال معیشتی نمو میں بہتری کی توقع ہے، اسٹیٹ بینک رپورٹ میں اگست 2025 میں شائع ہونے والی پچھلی مانیٹری پالیسی رپورٹ کے بعد سے ہونے والی معاشی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے شائع 09 فروری 2026 09:13pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.70 روپے پر بند اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 07:57pm
رفحان میعظ کی خریداری کا معاملہ: نشاط ہوٹلز نے پی اے آئی واپس لے لی نشاط ضروری ریگولیٹری منظوریوں کے حصول اور متعلقہ شرائط کی تکمیل کی صورت میں اس لین دین کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے شائع 09 فروری 2026 04:30pm
سمیٹری گروپ نے 1.25 ارب روپے کے سرمایہ کاری پلان کی منظوری دے دی امریکی ٹیک کمپنی کی خریداری اور مقامی اے آئی کمپنی میں سرمایہ کاری کی جائے گی شائع 09 فروری 2026 03:45pm
جی ایس پی پلس اسٹیٹس : وزیر خارجہ کا یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے اقدامات کا جائزہ پاکستان جی ایس پی پلس کے چار دو سالہ جائزے کامیابی سے مکمل کر چکا ہے، اسحاق ڈار شائع 09 فروری 2026 01:44pm
معاشی بحالی کا اعتراف، موڈیز نے پاکستانی بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم کردیا آئندہ 12 سے 18 ماہ کے دوران بینکوں کی مالی کارکردگی مستحکم رہے گی، ریٹنگ ایجنسی اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 04:33pm
سی ای او کا استعفیٰ: کے الیکٹرک نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ری شیڈول کردیا کمپنی نےاسٹاک ایکسچینج کو اس فیصلے سے آگاہ کردیا شائع 09 فروری 2026 12:45pm
اسٹیٹ بینک کا بلند شرح سود کی پالیسی کا دفاع، عالمی معاشی اتار چڑھاؤ پر تشویش مرکزی بینک کی ذمہ داری کا سب سے مشکل حصہ پیشگی اقدامات کرنا ہوتا ہے، جمیل احمد اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 03:40pm
ایک تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے مزید مہنگا عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 53 ڈالر کے نمایاں اضافے سے ایک بار پھر 5 ہزار ڈالر کی حد کراس کرگیا شائع 09 فروری 2026 12:13pm
ڈالر کی قدر میں کمی سے سونا مزید مہنگا، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی ملازمتوں کے اعدادوشمار پر عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.3 فیصد اضافے سے5,026.04 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 09 فروری 2026 12:01pm
حکومت ٹیکسز کی شرح میں کمی کیلئے آئی ایم ایف سے رجوع کرسکتی ہے، عارف حبیب اقدام کا مقصد ملکی معیشت میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، چیئرمین اے ایچ ایل شائع 09 فروری 2026 11:41am
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس تقریباً 1800 پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 182,340.38 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 06:34pm
کراچی انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل بحران کا شکار، 38,000 کنٹینرز پھنس گئے کلیکٹرٹ آف کسٹمز اپریزیمنٹ ویسٹ نے کے آئی سی ٹی کے سی ای او نوید قریشی کو سخت تحریری نوٹس جاری کردیا شائع 09 فروری 2026 10:33am
عوامی رقم سے ریوارڈ اسکیم، ایف بی آر نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہیں کرایا محمد اظہر صدیق نے بزنس ریکارڈر سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ اسکیم عوامی پیسہ لوٹنے کا ایک منظم طریقہ کار ہے شائع 09 فروری 2026 10:22am
آر ٹی او اسلام آباد کی پی او ایس رجسٹریشن مہم جاری، بدعنوانی کے خلاف کارروائی کا عزم حکام کے مطابق چیف کمشنر سیکریٹریٹ نے شکایات کے ازالے کے لیے ایک فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے اور ایک مخصوص واٹس ایپ نمبر بھی جاری کیا گیا ہے شائع 09 فروری 2026 09:57am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم